uos supply admission required documents

uos supply admission required documents

اس بلاگ میں ہم بات کریں گے ان دستاویزات کے بارے میں جو آپ کو اپنے سپلیمنٹری داخلے کے لیے بھیجنے ہیں۔

آپ کے سپلیمنٹری داخلے کی آخری تاریخ 25 اکتوبر ہے، جس میں آپ سنگل فیس کے ساتھ اپنے داخلے بھیج سکتے ہیں۔

اب بات کرتے ہیں ان دستاویزات کی جو آپ کو سپلیمنٹری داخلے کے ساتھ بھیجنے ہیں۔ سب سے پہلے، آپ نے آن لائن اپلائی کرنا ہے۔ اپلائی کرنے مکمل طریقہ پہلے پوسٹ میں بتایا جا چکا ہے۔جنکو ابھی بھی سمجھ نہیں ٓئی وہ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہے

آپ نے آن لائن فارم بھرنا ہے اور اس کے ساتھ ایک ووچر ہوگا جسے آپ ایچ بی ایل بینک میں فیس کے ساتھ جمع کروائیں گے۔ یاد رہے کہ فیس آن لائن نہ ادا کریں، بلکہ بینک میں جا کر جمع کروائیں۔

اب وہ دستاویزات جنہیں آپ نے لازمی شامل کرنا ہے:
1. آپ کے سپلیمنٹری کا نتیجہ کارڈ۔
2. آپ کے والد کے شناختی کارڈ کی کاپی۔
3. اگر آپ کے پاس رجسٹریشن کارڈ ہے، تو وہ بھی شامل کریں۔
4. ایک پاسپورٹ سائز تصویر۔
5. تمام دستاویزات کو ٹیسٹ کروانا لازمی ہے۔

یہی وہ چیزیں ہیں جو میں نے آپ کو بتانی تھیں، اور انشاءاللہ آپ کا داخلہ کنفرم ہو جائے گا۔!

To Get More Educational updates visit our website : Mixchar.com

Post your Comments

Leave a Comment