Exciting News UOS Spring Admissions 2025 | University of Sarghoda

UOS Spring Admissions 2025 | University of Sarghoda

سرگودھا یونیورسٹی کی نئی اپڈیٹ میں خوش آمدید! آج ہم آپ کے ساتھ UOS Spring Admissions 2025 کے حوالے سے تمام اہم اپڈیٹس شیئر کریں گے۔

داخلوں کے اہم ٹیسٹ اور شیڈول:

  • ایڈمیشن ٹیسٹ:
    جن طلبہ کے جنرل ایڈمیشن ٹیسٹ ہیں، وہ 1 جنوری 2025 کو مکمل ہو چکے ہیں۔
  • ایم فل، ایم ایس، اور ایم بی اے ٹیسٹ:
    یہ بھی 1 جنوری کو مکمل ہو چکے ہیں۔
  • پی ایچ ڈی انٹرویوز:
    پی ایچ ڈی کے انٹرویوز 3 جنوری کو ہوں گے۔
  • حافظ قرآن ٹیسٹ:
    یہ 1 اور 2 جنوری کو منعقد ہو چکے ہیں۔
  • میڈیکل ایگزامینیشن:
    یہ ٹیسٹ بھی 1 اور 2 جنوری کو منعقد کیے گئے۔
  • فزیکل ایفیشنسی ٹیسٹ:
    یہ 31 دسمبر کو مکمل ہو گیا۔
  • کو-کرکولر ٹرائلز:
    یہ 31 دسمبر کو ہو چکے ہیں۔
  • اسپورٹس ٹرائلز:
    میل اسپورٹس ٹرائلز 1 اور 2 جنوری کو ہو چکے ہیں، جبکہ فیمیل اسپورٹس ٹرائلز 3 جنوری کو ہوں گے۔

ماسٹر میرٹ لسٹ اور کرکشن کے لیے آخری تاریخ:

  • ماسٹر میرٹ لسٹ کرکشن کے لیے 6 جنوری 2025 کو جاری کی جائے گی۔
  • کرکشن کے لیے آپ کو 7 جنوری 2025 تک اپنے قریبی فیسلیٹیشن سینٹر کا وزٹ کرنا ہوگا۔

مزید اپڈیٹس کے لیے:

مزید تعلیمی معلومات اوراپڈیٹس کے لیےہماری ویبسائٹ روزانہ کی بنیاد پر وزٹکریں

Post your Comments

Leave a Comment