ای ڈی اے، ای ڈی ایس، ای ڈی سی اینول 2025 کی یونیورسٹی آف سرگودھا کی رول نمبر سلپ آپ نے کیسے ڈاؤن لوڈ کرنی ہے؟
اس پوسٹ میں مکمل معلومات ہیں ان شاء اللہ آپ اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر لیں گے۔
رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے طریقہ کار:
-
گوگل کو اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر کھولیں۔
-
سرگودھا یونیورسٹی رول نمبر سلپ لکھیں۔
-
پہلا لنک “اینول ایگزامینیشن رول نمبر سلپس یونیورسٹی آف سرگودھا” آپ کو ملے گا، اس پر کلک کریں۔
اب آپ اس پیج پر پہنچ جائیں گے:
-
یہاں پر “فرسٹ اینول 2025” کو منتخب کریں۔
-
پھر اپنی کلاس کی نوعیت منتخب کریں جیسے:
-
ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس پارٹ ون
-
ایسوسی ایٹ ڈگری ان سائنس پارٹ ون
-
ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس پارٹ ٹو
-
ایسوسی ایٹ ڈگری ان سائنس پارٹ ٹو
-
ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون
-
ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ٹو
-
-
اس کے بعد اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈیشز کے ساتھ ڈالیں۔
-
آخر میں “ڈاؤن لوڈ رول نمبر سلپ” کے بٹن پر کلک کریں، اور آپ کی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔
یونیورسٹی آف سرگودھا کی ای ڈی اے، ای ڈی ایس، ای ڈی سی پارٹ ون، پارٹ ٹو اور کمپوزٹ فرسٹ 2025 کی رول نمبر سلپس بھی جاری کر دی گئی ہیں۔