پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان میں بڑا ریلیف آپریشن
ریلیف آپریشن کی تفصیلات پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف آپریشن سرانجام دیا۔ مشکل موسمی حالات اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کے باوجود، سی-130 طیارے کے ذریعے 7 ٹن خشک راشن، ادویات اور اشیائے خورونوش نور خان ایئربیس سے متاثرہ علاقوں میں پہنچائے گئے۔ یہ امدادی … Read more