MA MSc Result Announced 2024 UOS

MA MSc Result Announced 2024 UOS

سرگودھا یونیورسٹی کے تمام پرائیویٹ اور ریگولر ایجوکیشن پروگرامز کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے “ہمارا واٹس ایپ چینل” کو لازمی سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔


📢 اہم اعلان:

MA / MSc فرسٹ اینول 2024 کا رزلٹ یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ہے۔

آپ اپنا رزلٹ اب چیک کر سکتے ہیں۔


📲 رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ:

  1. گوگل پر جائیں اور وہاں لکھیں:
    UOS Result

  2. جو لنک سامنے آئے گا اس پر کلک کریں:
    Annual Examination Result

  3. وہاں جا کر:

    • اپنی کلاس (MA/MSc)

    • اور Part (Part 1 یا Part 2) کو منتخب کریں۔

  4. پھر نیچے رول نمبر لکھیں۔

  5. آخر میں Download Detailed Marksheet پر کلک کریں۔

آپ کا مکمل رزلٹ اور مارک شیٹ اسکرین پر آ جائے گا۔!

Post your Comments

Leave a Comment