BA BSc ADP Annual 2025 Exams Sargodha University

BA BSc ADP Annual 2025 Exams Sargodha University

السلام علیکم!

سرگودھا یونیورسٹی کے پرائیویٹ و ریگولر ایجوکیشن پروگرامز کی تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو لازمی سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں۔

امید ہے کہ آپ سب نے BA, BSc اور ADP کے داخلے بھیج دیے ہوں گے۔ ان داخلوں میں سپلیمنٹری اور ڈویژن امپروومنٹ والے طلباء نے بھی داخلے جمع کروائے ہیں۔


📚 امتحانات کی تاریخ:

یونیورسٹی آف سرگودھا کے 2025 کے امتحانات 30 اپریل سے شروع ہوں گے۔

چونکہ یہ سپلی کے امتحانات ہیں اور طلباء کی تعداد کم ہے، اس لیے یہ جلد شروع کیے جا رہے ہیں۔




📄 رول نمبر سلپس اور ڈیٹ شیٹ:

انشاءاللہ، اگلے ہفتے کے اندر:

  • رول نمبر سلپس

  • ڈیٹ شیٹ

دونوں جاری کر دی جائیں گی۔ جیسے ہی یہ آئیں گی، اسی چینل پر آپ کو مکمل اطلاع دے دی جائے گی۔


🤲 دعا:

اللہ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔

Post your Comments

Leave a Comment