Table of Contents
ToggleMA/MSc پارٹ 1 کے امتحانات:
MA اور MSc پارٹ 1 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپلوڈ ہو چکی ہے۔ آپ کے امتحانات 8 جنوری 2024 سے شروع ہوں گے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے۔
پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ:
پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ ابھی تک فائنل نہیں ہوئی ہے۔ جیسے ہی ڈیٹ شیٹ فائنل ہوگی، ہم اسے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔
رول نمبر سلپس ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ:
رول نمبر سلپس کے حوالے سے، آپ نے سب سے پہلے گوگل پر “MA MSc Supply 2024 Roll No Slips“ سرچ کرنا ہے۔ سرچ رزلٹ میں جو پہلا لنک آئے گا، اسے اوپن کریں۔ وہاں آپ کو رول نمبر سلپ کے ڈاؤنلوڈ کرنے کا آپشن ملے گا۔
اہم نوٹس:
- اس وقت ایسوسی ایٹ ڈگری (آرٹس، سائنس، اور کامرس) کی رول نمبر سلپس دستیاب ہیں۔
- MA اور MSc پارٹ 1 کی رول نمبر سلپس ایک یا دو دن میں جاری ہو جائیں گی۔
- پارٹ 2 کے امتحانات اگر تھوڑا لیٹ ہوئے تو ان کی رول نمبر سلپس بھی دیر سے آئیں گی۔
مزید اپڈیٹس کے لیے:
مزید تعلیمی معلومات کے لیےہماری ویبسائٹ کو روزانہ کی بنیاد پروزٹ کریں۔