ویب نوٹیفیکشن کو سبسکرائب کریں اور مواد حاصل کریں
ویب نوٹیفیکشن کو سبسکرائب کر کے آپ ہماری تازہ ترین معلومات، تعلیمی مواد اور پاس پیپرز سے متعلقہ اپ ڈیٹس فوری حاصل کر سکتے ہیں۔ لہذا، دیر نہ کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
2023 کے سیکنڈ اینول امتحانات کی آبجیکشن لسٹ
مزید برآں، ہم آپ کو 2023 کے سیکنڈ اینول امتحانات کی آبجیکشن لسٹ کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔ اس لسٹ میں ان طلباء کے نام شامل ہیں جن کے داخلہ میں کسی قسم کی غلطی ہوئی ہے۔ جن طلباء کا نام اس لسٹ میں ہے، وہ تب تک امتحان میں شامل نہیں ہو سکتے جب تک وہ اپنی آبجیکشن کو درست نہیں کر لیتے۔
آبجیکشن لسٹ کیسے حاصل کریں؟
اگر آپ کا نام اس آبجیکشن لسٹ میں نہیں ہے، تو آپ کی رول نمبر سلپ جلد ہی جاری کر دی جائے گی۔ جن طلباء کا نام لسٹ میں ہے، ان کو اپنی آبجیکشن کو دور کرنا ہو گا تاکہ وہ امتحان میں شرکت کر سکیں۔
آپ اس آبجیکشن لسٹ کو واٹس ایپ کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی ایم اے ایم ایس سی کی آبجیکشن لسٹ کو پی ڈی ایف فارم میں حاصل کریں۔
ضروری بات
سرگودھا یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کو ضرور وذٹ کیا کریں
شکریہ!
2 thoughts on “MA MSc 2nd Annual 2023 Objection List UOS”
very good and informative content published in this website on daily basis that help to students.Thanks Mixchar.com
Thanks For encourage