معروف مذہبی اسکالر اور نعت خواں جنید جمشید کا 60واں یومِ پیدائش 3 ستمبر کو منایا جائے گا۔
جنید جمشید 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے لاہور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے سول انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کی تھی۔ انہوں نے میوزک بینڈ “وائٹل سائنز” کی بنیاد رکھی جو پاکستان میں بے حد مقبول ہوا۔ 2004 میں معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات … Read more