MA MSc Part 1 & 2 Date Sheet 2nd Annual 2023 UOS

سرگودھا یونیورسٹی کے طلباء کے لیے اہم اعلان

مکمل معلومات برائے ایم اے، ایم ایس سی امتحانات

سرگودھا یونیورسٹی کے نئے بلاگ میں آپ کا خیرمقدم ہے۔ آج کے اس بلاگ میں، میں آپ کو اہم معلومات دینے جا رہا ہوں جن کا تعلق ایم اے، ایم ایس سی پارٹ 1 اور کمپوزٹ سیکنڈ اینول اور سپلیمنٹری 2023 کے امتحانات سے ہے۔

طلباء کی پریشانی کا حل

پہلے تو، بہت سے طلباء کو یہ پریشانی تھی کہ امتحانات کی تاریخ بار بار آگے بڑھتی جا رہی ہے اور انہیں سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ امتحانات کب ہوں گے۔ اب آپ کو تسلی ہو جائے گی کیونکہ امتحانات کی تاریخیں فائنل ہو چکی ہیں۔

امتحانات کی تاریخیں

ایم اے، ایم ایس سی پارٹ 1 اور کمپوزٹ کے طلباء کے امتحانات 16 اگست 2024 سے شروع ہوں گے۔ آج 2 اگست ہے، اور آپ کے پہلے پیپر کی تاریخ 16 اگست ہے۔

اسی طرح، ایم اے، ایم ایس سی پارٹ 2 کے امتحانات 2 ستمبر 2023 سے شروع ہوں گے۔

امتحانی شیڈول کی فراہمی

میں آپ کے ساتھ اس امتحانی شیڈول کی ٹینٹیٹیو (Tentative) ڈیٹ شیٹ بھی اپلود کر دی گئ یے۔ آپ اس کو دیکھ کر اپنے امتحانات کی تیاری شروع کر سکتے ہیں۔

Post your Comments

Leave a Comment