UHS MBBS Admission 2024-25
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کی جانب سے MBBS اور BDS پروگرامز کے داخلے 2024-25 کے حوالے سے مکمل تفصیلات پیش خدمت ہیں۔ پروگرامز کی تفصیلات: MBBS اور BDS کے داخلے یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری، لاہور میں دستیاب ہیں۔ داخلے کی اہم تفصیلات درج ذیل ہیں: پروگرام کا آغاز: MBBS: 21 جنوری 2025 … Read more