BA BSc ADP Supply Admissions 2024 UOS
یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس، سائنس اور کامرس کے سیکنڈ اینول سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے لیے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 اکتوبر ہے۔ آج 14 اکتوبر ہے، اور ڈبل فیس کے ساتھ فارم … Read more